| منہ میں سچی زبان رکھتا ہوں |
| میں ہتھیلی پہ جان رکھتا ہوں |
| ہر گھڑی تیری فکر رہتی ہے |
| ہاں ہاں اپنا دھیان رکھتا ہوں |
| اپنی نظریں زمین پر رکھ کر |
| پاؤں میں آسمان رکھتا ہوں |
| مجھ سے سب بدگمان رہتے ہیں |
| سب سے اچھا گمان رکھنا ہوں |
| منہ میں سچی زبان رکھتا ہوں |
| میں ہتھیلی پہ جان رکھتا ہوں |
| ہر گھڑی تیری فکر رہتی ہے |
| ہاں ہاں اپنا دھیان رکھتا ہوں |
| اپنی نظریں زمین پر رکھ کر |
| پاؤں میں آسمان رکھتا ہوں |
| مجھ سے سب بدگمان رہتے ہیں |
| سب سے اچھا گمان رکھنا ہوں |
معلومات