درد سہتے جاتے ہیں |
شعر کہتے جاتے ہیں |
ہم کہ بحرِ عشق میں |
کیسے بہتے جاتے ہیں |
جس میں عکس ہو ترا |
غزلیں کہتے جاتے ہیں |
تیرے بن جو گزرے ہیں |
لمحے سہتے جاتے ہیں |
سارے خواب جاوداں |
دِل میں رہتے جاتے ہیں |
درد سہتے جاتے ہیں |
شعر کہتے جاتے ہیں |
ہم کہ بحرِ عشق میں |
کیسے بہتے جاتے ہیں |
جس میں عکس ہو ترا |
غزلیں کہتے جاتے ہیں |
تیرے بن جو گزرے ہیں |
لمحے سہتے جاتے ہیں |
سارے خواب جاوداں |
دِل میں رہتے جاتے ہیں |
معلومات