| زندگی کی جستجو میں دربدر رہنا پڑا ہے |
| ساتھ تیرا ہجر بھی تو مستقل سہنا پڑا ہے |
| اس قدر ٹوٹا ہوں مطلب ضبط بھی باقی نہیں ہے |
| آج شرمندہ ہیں جو آنسو کو بھی بہنا پڑا ہے |

معلومات