آسماں ان سے ملنے کو بے تاب ہے
آسماں سے زمیں پر جو پھیکے گئے
جانے روپوشی کس سے ہے پیشِ نظر
ہم الگ بھیس میں آج دیکھے گئے

0
5