| میں کہاں اتنا خوبصورت تھا |
| آپ کی آنکھوں نے سنوارا مجھے |
| کون سے چاند سے ملاتا ہے |
| شبِ تاریک میں ستارہ مجھے |
| میں مکمل غزل کا پیکر ہوں |
| ہے تری ذات استعارہ مجھے |
| ڈوبتے سب ہیں تیری آنکھوں میں |
| کون کہتا ہے دے کنارہ مجھے |
| میں کہاں اتنا خوبصورت تھا |
| آپ کی آنکھوں نے سنوارا مجھے |
| کون سے چاند سے ملاتا ہے |
| شبِ تاریک میں ستارہ مجھے |
| میں مکمل غزل کا پیکر ہوں |
| ہے تری ذات استعارہ مجھے |
| ڈوبتے سب ہیں تیری آنکھوں میں |
| کون کہتا ہے دے کنارہ مجھے |
معلومات