| غریبِ عشق کو تیرا خیال مارتا ہے |
| جسے بھی مارتا ہے کیا کمال مارتا ہے |
| سوال کرنے سے پہلے جواب کی ہے فکر |
| جواب دینے سے پہلے سوال مارتا ہے |
| غریبِ عشق کو تیرا خیال مارتا ہے |
| جسے بھی مارتا ہے کیا کمال مارتا ہے |
| سوال کرنے سے پہلے جواب کی ہے فکر |
| جواب دینے سے پہلے سوال مارتا ہے |
معلومات