دل کو آسودگی سے کیا مطلب
اور شائستگی سے کیا مطلب
یہ تو اپنے ہی من کا موجی ہے
اس کو سنجیدگی سے کیا مطلب

0
2