| کیا کیا جھوٹ بتاتا ہوگا |
| قصے خوب سناتا ہوگا |
| ہاتھ چھڑا کر بھاگا تھا جو |
| کس کا ساتھ نبھاتا ہوگا |
| وہ ہرجائی تھا پر تم کو |
| تھا محبوب بتاتا ہوگا |
| تو میری ہے اور میں تیرا |
| جھوٹے خواب دکھاتا ہوگا |
| وہ بیدرد حمیرا جانے |
| کس کا درد بڑھاتا ہوگا |
| حمیرا قریشی |
| کیا کیا جھوٹ بتاتا ہوگا |
| قصے خوب سناتا ہوگا |
| ہاتھ چھڑا کر بھاگا تھا جو |
| کس کا ساتھ نبھاتا ہوگا |
| وہ ہرجائی تھا پر تم کو |
| تھا محبوب بتاتا ہوگا |
| تو میری ہے اور میں تیرا |
| جھوٹے خواب دکھاتا ہوگا |
| وہ بیدرد حمیرا جانے |
| کس کا درد بڑھاتا ہوگا |
| حمیرا قریشی |
معلومات