| میرے سجدوں میں تسلسل کی کمی ہے |
| گو کہ آنکھوں میں ندامت کی نمی ہے |
| زندہ ہوں جس حال میں میں کیا بتاؤں |
| سعد جیون میں قیامت کی کمی ہے |
| میرے سجدوں میں تسلسل کی کمی ہے |
| گو کہ آنکھوں میں ندامت کی نمی ہے |
| زندہ ہوں جس حال میں میں کیا بتاؤں |
| سعد جیون میں قیامت کی کمی ہے |
معلومات