| تم تو کہتے تھے کہ الفاظ کے جادوگر ہو |
| پھر مرے سحر سے تم یار کہ نکلے کیسے |
| تم تو پڑھتے تھے محبت کے قصیدے حامد |
| آج تم نامِ وفا سن کے ہو بھڑکے کیسے |
| تم تو کہتے تھے کہ الفاظ کے جادوگر ہو |
| پھر مرے سحر سے تم یار کہ نکلے کیسے |
| تم تو پڑھتے تھے محبت کے قصیدے حامد |
| آج تم نامِ وفا سن کے ہو بھڑکے کیسے |
معلومات