| جنگ ہارنے والے اب نہیں اندھیروں سے |
| روشنی کی خاطر ہم چاہے دل جلائیں گے |
| گر علم اٹھا کر بھی بات بن نہ پائی پھر |
| حوصلہ کریں گے ہم تیغ آزمائیں گے |
| جنگ ہارنے والے اب نہیں اندھیروں سے |
| روشنی کی خاطر ہم چاہے دل جلائیں گے |
| گر علم اٹھا کر بھی بات بن نہ پائی پھر |
| حوصلہ کریں گے ہم تیغ آزمائیں گے |
معلومات