بات چلی تو نیل گگن سے توڑے تارے لوگوں نے
وقت پڑا تو جان چھڑا لی جان سے پیارے لوگوں  نے

0
218