| تن بدن اضطراب میں ہے |
| حسن سارا حجاب میں ہے |
| ان کی نظروں سے پی کے جانا |
| لطف کب وہ شراب میں ہے |
| دور ان سے جو رہ کے گزرے |
| زندگی وہ خراب میں ہے |
| ان کو دیکھا تو پھر یہ جانا |
| تازگی کب گلاب میں ہے |
| پڑھ کے دیکھا کتاب دل کو |
| ذکر ان کا نصاب میں ہے |
| GMKHAN |
| تن بدن اضطراب میں ہے |
| حسن سارا حجاب میں ہے |
| ان کی نظروں سے پی کے جانا |
| لطف کب وہ شراب میں ہے |
| دور ان سے جو رہ کے گزرے |
| زندگی وہ خراب میں ہے |
| ان کو دیکھا تو پھر یہ جانا |
| تازگی کب گلاب میں ہے |
| پڑھ کے دیکھا کتاب دل کو |
| ذکر ان کا نصاب میں ہے |
| GMKHAN |
معلومات