زندگی اک بار ملی ہے یہ پھر مہلت نہ دے گی۔
وقت ہے تیرا اثاثہ ہے کوئی دولت نہ دے گی۔
جب گراں قیمت خزانے سب چھپے ہیں اس قدر پھر۔
وقت پر ہی کر لو ورنہ پھر اجل عجلت نہ دے گی۔

0
55