| ماضی کی یادوں سے دل بھرا نہیں ہے |
| عشق زندہ ہے اب تک مرا نہیں ہے |
| وہ خدا خوف دے کر ڈرا رہا ہے |
| پر مرا دل ابھی تک ڈرا نہیں ہے |
| ہے محبت یہ معلوم ہے اسے بھی |
| پر ابھی عشق میں وہ پڑا نہیں ہے |
| ماضی کی یادوں سے دل بھرا نہیں ہے |
| عشق زندہ ہے اب تک مرا نہیں ہے |
| وہ خدا خوف دے کر ڈرا رہا ہے |
| پر مرا دل ابھی تک ڈرا نہیں ہے |
| ہے محبت یہ معلوم ہے اسے بھی |
| پر ابھی عشق میں وہ پڑا نہیں ہے |
معلومات