| سرپرستی کی بات کرتے ہو |
| ہم سے ہستی کی بات کرتے ہو |
| میں حدیث نبی سناتا ہوں |
| آپ مفتی کی بات کرتے ہو |
| تم نے تو حوصلہ بڑھانا تھا |
| تم بھی پستی کی بات کرتے ہو |
| سرپرستی کی بات کرتے ہو |
| ہم سے ہستی کی بات کرتے ہو |
| میں حدیث نبی سناتا ہوں |
| آپ مفتی کی بات کرتے ہو |
| تم نے تو حوصلہ بڑھانا تھا |
| تم بھی پستی کی بات کرتے ہو |
معلومات