پیار تمہارا کیا کم ہے
درد مسلسل ہر دم ہے
کتنا حسیں یہ سنگم ہے
آنسو خوشی کے اور غم ہے
جان و دل اس پر قرباں
ایسا میرا ہمدم ہے
سر کو کٹانے نکلا تھا
کیوں کرتا اب سر خم ہے
جب سے گیا وہ چھوڑ مجھے
آنکھیں میری پرنم ہے
آنسو مسلسل بہتے ہیں
جانے کیسا موسم ہے

0
93