ہم وطنو کیسے ملنے وہ دلدار آئے
جائو جدھر بھی رستے میں دربار آئے
قسمت یہ بدلے گی سمجھتے ہیں لوگ
جب بھی کبھی کوئی نئی سرکار آئے
اسلام رہ جاتا ہے پیچھے در پیچھے
جب بیچ اس کے جبہ و دستار آئے
بیماری تو جاتی نہیں اس کی یارو
جو بھی دوا خانے کوئی بیمار آئے

0
5