صدر ٹرمپ کا موٹو ہے ماگا
خود کو سمجھتا ہے دنیا کا پاپا
قول و فعل کا بہت ہے کچا
پل میں ہے تولا پل میں ماشا

0
1