| جیتے جی مارتے رہے مجھ کو |
| میرے مرنے پہ رو رہے ہو کیوں |
| میں کوئی اتنا قیمتی تھا کیا |
| اتنے ہلکان ہو رہے ہو کیوں |
| میری یادوں کا بوجھ پھینکو اب |
| اس کو کاندھے پہ ڈھو رہے ہو کیوں |
| تم سب لوگ جب میسر ہیں |
| اپنا دامن بھگو رہے ہو کیوں |
| جیتے جی مارتے رہے مجھ کو |
| میرے مرنے پہ رو رہے ہو کیوں |
| میں کوئی اتنا قیمتی تھا کیا |
| اتنے ہلکان ہو رہے ہو کیوں |
| میری یادوں کا بوجھ پھینکو اب |
| اس کو کاندھے پہ ڈھو رہے ہو کیوں |
| تم سب لوگ جب میسر ہیں |
| اپنا دامن بھگو رہے ہو کیوں |
معلومات