انسانوں پر فرض ہے حج رب کے لیے
کعبے کا در کھلا رکھیے سب کے لیے
آنے دو جو آ سکتے ہیں رب کی طرف
اچھا ہے یہ ترویجِ مذہب کے لیے

5