سعی سے درخشاں جہاں ہو گیا ہے
در و بام امن و اماں ہو گیا ہے
تقاضہ محبت کا تکمیل پایا
وفا شیم کا گر بیاں ہو گیا ہے

0
6