| تمہارے بعد اسے پڑھ رہا ہوں کثرت سے |
| لکھی ہے صبر کی تلقین جس سپارے میں |
| بروز حشر اگر بولنے کا موقع ملا |
| خدا سے بات کروں گا تمہارے بارے میں |
| ہزار باتوں کا مطلب کہیں پہ کچھ بھی نہیں |
| ہزار راز چھپے ہیں کہیں اشارے میں |
| تمہارے بعد اسے پڑھ رہا ہوں کثرت سے |
| لکھی ہے صبر کی تلقین جس سپارے میں |
| بروز حشر اگر بولنے کا موقع ملا |
| خدا سے بات کروں گا تمہارے بارے میں |
| ہزار باتوں کا مطلب کہیں پہ کچھ بھی نہیں |
| ہزار راز چھپے ہیں کہیں اشارے میں |
معلومات