اللہ نے انسان کو دی اصلی ذہانت
انسان نےتخلیق کی مصنوعی ذہانت
کرتی ہے سبھی کام پر الفت نہیں کرتی
احساس سے عاری ہے یہ نقلی ذہانت

0
3