| کریں گے ہم محبت اب کے کس منہ سے |
| کہیں گے ہے اخوت اب کے کس منہ سے |
| بچے امت کے تو روتے بلکتے ہیں |
| رکھیں پھر کوئی قوت اب کے کس منہ سے |
| کریں گے ہم محبت اب کے کس منہ سے |
| کہیں گے ہے اخوت اب کے کس منہ سے |
| بچے امت کے تو روتے بلکتے ہیں |
| رکھیں پھر کوئی قوت اب کے کس منہ سے |
معلومات