| پکڑ سے نا خَلَف بچا رہے ضروری تو نہیں |
| نقاب چہروں پر پڑا ر ہے ضروری تو نہیں |
| سب انساں نیک اور گناہ گار بھی تو ہوتے ہیں |
| اچھا اچھا ، برا برا رہے ضروری تو نہیں |

معلومات