نفس کے امتحاں میں جو پاس ہوا
فضل اس پر خدا کا ہے خاص ہوا
نفسِ امارہ کو جس نے قابو کیا
زندگی میں وہی حق شناس ہوا

0
1