| جو اپنے قول پر قائم نہیں ہو گا |
| کہے کا اس کے کوئی پھل نہیں ہو گا |
| محبت بھی قا تل ہے یا کہ ہے مقتول |
| معمہ یہ کبھی بھی حل نہیں ہو گا |
| جو اپنے قول پر قائم نہیں ہو گا |
| کہے کا اس کے کوئی پھل نہیں ہو گا |
| محبت بھی قا تل ہے یا کہ ہے مقتول |
| معمہ یہ کبھی بھی حل نہیں ہو گا |
معلومات