| وہ جو لفظ تھے میرے پوروں میں ہی رہ گئے |
| وہ جو دل کی بات تھی میرے دل میں ہی رہ گئی |
| منظر بیاں کے قابل تو نا تھا لیکن |
| وہ جو آنکھوں آنکھوں کی بات تھی |
| وہ میرے دل میں ہی رہ گئی |
| وہ جو لفظ تھے میرے پوروں میں ہی رہ گئے |
| وہ جو دل کی بات تھی میرے دل میں ہی رہ گئی |
| منظر بیاں کے قابل تو نا تھا لیکن |
| وہ جو آنکھوں آنکھوں کی بات تھی |
| وہ میرے دل میں ہی رہ گئی |
معلومات