| قرآں جلانے والے خود آگ میں جلیں گے |
| رب کا عذاب دوزخ میں ہر گھڑی چکھیں گے |
| قرآن کی حفاظت خود کر رہا ہے اللہ |
| قرآن کے مخالف جلتے سدا رہیں گے |
| قرآں جلانے والے خود آگ میں جلیں گے |
| رب کا عذاب دوزخ میں ہر گھڑی چکھیں گے |
| قرآن کی حفاظت خود کر رہا ہے اللہ |
| قرآن کے مخالف جلتے سدا رہیں گے |
معلومات