تجھے دیکھنے سے ہی دھڑکن کا رک جانا |
بیان کیسے کروں میں ایسی مصیبت کا پڑ جانا |
چہرے بہت سے ہیں اس دنیا میں خوبصورت |
تجھے دیکھنا اور کسی گہری سوچ میں پڑ جانا |
ویسے تو انتظار رہتا ہے تیرے دیدار کا اکثر |
دیکھتے ہی جیسے کسی منظر میں گم ہو جانا |
میرے خیال بھی مجھ سے متاثر ہو جاتے ہیں |
جیسے ہی تیرے خیال کا میرے خیال میں آنا جانا |
معلومات