| خط تمہارے مدتوں سے پڑھ رہا ہوں |
| زندگی کی سیڑھیاں یوں چڑھ رہا ہوں |
| آج بھی راہیں تمہاری دیکھتا ہوں |
| آج بھی جانب تمہاری بڑھ رہا ہوں |
| خط تمہارے مدتوں سے پڑھ رہا ہوں |
| زندگی کی سیڑھیاں یوں چڑھ رہا ہوں |
| آج بھی راہیں تمہاری دیکھتا ہوں |
| آج بھی جانب تمہاری بڑھ رہا ہوں |
معلومات