ذکر سے کرنی ہے پڑتی نفس سے جنگ
ذکر سے ہی ہے اترتا قلب کا زنگ
ذکر سے جلتی ہے دل میں نور کی شمع
ذکر سے چڑھتا ہے دل پر اللہ کا رنگ
کرتے ہیں جو لوگ اپنے نفس کو زیر
سیکھ لیتے ہیں وہ جگ میں جینے کا ڈھنگ

0