| مرے سفر کی راہ میں سراب ہی سراب ہیں |
| اجالے میں بھی آنکھوں کو دکھائی دیتے خواب ہیں |
| کسی کی پیروی نہ کر سکا کہ میری راہ میں |
| نشان جانے والوں کے سب آئے زیرِ آب ہیں |

معلومات