| عورت کو کھیلنے کا سامان نہ سمجھا جائے |
| اِس میں بھی دل ہے اِسے بے جان نہ سمجھا جائے |
| گھر کی ہر ایک خوشی میں ہو خوشی اس کی بھی اب |
| اس کو اپنے ہی یہاں مہمان نہ سمجھا جائے |

معلومات