| ایک دریا میرے گھر رہنے لگا ہے |
| مجھ کو اپنے سے بھی ڈر رہنے لگا ہے |
| کاش میں بھی پنچھی کے جیسا ہی ہوتا |
| نسل انساں سے تو ڈر رہنے لگا ہے |
| ایک دریا میرے گھر رہنے لگا ہے |
| مجھ کو اپنے سے بھی ڈر رہنے لگا ہے |
| کاش میں بھی پنچھی کے جیسا ہی ہوتا |
| نسل انساں سے تو ڈر رہنے لگا ہے |
معلومات