جو روٹھ گئے ان کو منانے سے کیا ہوگا
تم ہی کہو اب احساں جتانے سے کیا ہوگا
ہوتی ہے درختوں کی رونق ہرے پتوں سے
جو پیلے ہیں ان کے گر جانے سے کیا ہوگا
اس کو تو بچھڑنااب بچھڑے کہ کل بچھڑے
آنکھیں یوں کبوتر کی طرح کرنے سے کیا ہوگا

0
6