کھیل رہی ہے دنیا مرے ساتھ
غم دے کے کہتی ہم ہیں ترے ساتھ
ہم نے تو جتنا تھا اکٹھے
ہم تو ہارے بھی نہ ترے ساتھ
کس کی یہ لاشِ بوسیدہ ہے؟
کس نے کیا دھوکہ کس کے ساتھ؟
اک عاشق شب کو رو رہا تھا
آنکھ سے نکلا لَہُو غم کے ساتھ
لانے میں مشکل نہیں ہوتی
درد کا گھر ہے مرے گھر کے ساتھ
ادریس آخری بات تھی اُس سے
وہ بھی چھوڑ گیا جہاں کے ساتھ

13