| پھر سے مل رہے ہوں گے |
| چہرے کھل رہے ہوں گے |
| ان کے مسکرانے سے |
| زخم سل رہے ہوں گے |
| پت جھڑی کے موسم میں |
| پھول کھل رہے ہوں گے |
| سیکھنے کی خواہش میں |
| سب سے مل رہے ہوں گے |
| چاہتوں کے موسم میں |
| دل سے مل رہے ہوں گے |
| GMKHAN |
| پھر سے مل رہے ہوں گے |
| چہرے کھل رہے ہوں گے |
| ان کے مسکرانے سے |
| زخم سل رہے ہوں گے |
| پت جھڑی کے موسم میں |
| پھول کھل رہے ہوں گے |
| سیکھنے کی خواہش میں |
| سب سے مل رہے ہوں گے |
| چاہتوں کے موسم میں |
| دل سے مل رہے ہوں گے |
| GMKHAN |
معلومات