رات اور رنج
نظر جو دن میں کبھی آج تک نہیں آئے
ہمیشہ ملتے ہیں سورج غروب ہوتے ہی

0
2
16
نظر جو دن میں کبھی آج تک نہیں آئے
ہمیشہ ملتے ہیں سورج غروب ہوتے ہیں
شاید آپ کہنا چاہ رہے ہیں "ہمیشہ ملتے ہیں سورج غروب ہوتے ہی"
وگرنہ "ہمیشہ ملتے ہیں سورج غروب ہوتے ہیں" تو ایک بے ربط بات ہوئی ؟

Thank you for pointing out, it was a typo.

0