| بارہ ربیع الاول کا دن سب دنوں سے افضل ہے |
| میلاد ہے یہ اس ہستی کا جو سبھی سے اکمل ہے |
| ظلمت کدہ تھی دنیا محمدﷺ کی آمد سے پہلے |
| روشن اسی کی برکت سے وحدانیت کی مشعل ہے |

معلومات