| تمہاری قوتِ بازو تمہارے نیک ارادوں پر |
| نظر ہے سارے عالم کی تمہارے جان بازوں پر |
| مٹا سکتی نہیں کوئی بھی طاقت ان کے جذبے کو |
| شہادت کی تمنا ہے عتیق ان کی جبینوں پر |

معلومات