| 1. اپنی انسانیت دکھا پہلے |
| میں تجھے اپنا مان سکتا ہوں |
| 2. بات ترے حسیں لبوں کی ہے |
| بے سند بھی میں مان سکتا ہوں |
| 3. مجھ کو چہرہ شناسی آتی ہے |
| تیرا ہر رنگ جان سکتا ہوں |
| 4. دشت میرا فقط زمیں ہی نہیں |
| آسماں کو بھی چھان سکتا ہوں |
| 1. اپنی انسانیت دکھا پہلے |
| میں تجھے اپنا مان سکتا ہوں |
| 2. بات ترے حسیں لبوں کی ہے |
| بے سند بھی میں مان سکتا ہوں |
| 3. مجھ کو چہرہ شناسی آتی ہے |
| تیرا ہر رنگ جان سکتا ہوں |
| 4. دشت میرا فقط زمیں ہی نہیں |
| آسماں کو بھی چھان سکتا ہوں |
معلومات