| دیتے رہے اذیتیں جو ان کو عمر بھر |
| ان کو بھی تو معاف کیا برتری کے بعد |
| ان سا کوئی زمین پر آیا نہیں کبھی |
| چودہ صدی سے پہلے نہ چودہ صدی کے بعد |
| دیتے رہے اذیتیں جو ان کو عمر بھر |
| ان کو بھی تو معاف کیا برتری کے بعد |
| ان سا کوئی زمین پر آیا نہیں کبھی |
| چودہ صدی سے پہلے نہ چودہ صدی کے بعد |
معلومات