| ان کو ہم اور وہ ہم کو تکتے رہے |
| کافی نظروں میں ہم کھٹکتے رہے |
| کیل میں نے وہاں لگاٸ تھی |
| کپڑے اور کسی کے لٹکتے رہے |
| جھوٹے تھے پہلی صف میں میرے ساتھ |
| سچے تھے جو وہی سرکتے رہے |
| رہنما ہم چنے گۓ تھے شیر |
| در بدر ہم ہی پر بھٹکتے رہے |
| نور شیر |
| ان کو ہم اور وہ ہم کو تکتے رہے |
| کافی نظروں میں ہم کھٹکتے رہے |
| کیل میں نے وہاں لگاٸ تھی |
| کپڑے اور کسی کے لٹکتے رہے |
| جھوٹے تھے پہلی صف میں میرے ساتھ |
| سچے تھے جو وہی سرکتے رہے |
| رہنما ہم چنے گۓ تھے شیر |
| در بدر ہم ہی پر بھٹکتے رہے |
| نور شیر |
معلومات