جو خوابوں میں سدا معمور ہوتا ہے
شعار زیست میں وہ چور ہوتا ہے
زمانہ کر نہیں سکتا کبھی رسوا
خدا کو جو رہے منظور ہوتا ہے

0
11