| سن سن کے وعظ شیخ! مرے کان پک گئے |
| ہوتا نہیں ہے تیری گراری کا تیل ختم |
| ایسا کر اب کی بار گلا گھونٹ دے مرا |
| ہو جائے ایک بار ہی میرا تو کھیل ختم |
| سن سن کے وعظ شیخ! مرے کان پک گئے |
| ہوتا نہیں ہے تیری گراری کا تیل ختم |
| ایسا کر اب کی بار گلا گھونٹ دے مرا |
| ہو جائے ایک بار ہی میرا تو کھیل ختم |
معلومات