اختیار بھی نہ ہو اور ارادہ بھی نہ ہو
زندگی مرے خدا ایسے سادہ بھی نہ ہو
تو کریم ہے بہت میں غریب ہوں بہت
وزن میں کوئی مصیبت زیادہ بھی نہ ہو

0
5