تجھ ایک کو بھی ہماری خبر نہیں لیکن
تری خوشی کے لیے کائنات ہے مصروف

0
4