| نظمیں سبھی جو سنیں تیری تو یہ دل جھوم اٹھا | 
| چشم تصور میں کئی بار تجھے چوم چکا | 
| جگ میں چمکتا رہے محمود ستاروں کی طرح | 
| میرے لبوں پر ہے دعائوں کا ہجوم ہوا | 
| نظمیں سبھی جو سنیں تیری تو یہ دل جھوم اٹھا | 
| چشم تصور میں کئی بار تجھے چوم چکا | 
| جگ میں چمکتا رہے محمود ستاروں کی طرح | 
| میرے لبوں پر ہے دعائوں کا ہجوم ہوا | 
معلومات